اقوال زرین
خبر نامے کا اشتراک
ایس ایم ایس الرٹ

Ads
بھیجنے کے طریقے
بھیجنے کے طریقے

ہم اپنے صارفین کو کتب پاکستان کے محکمہ ڈاک کے رجسٹرڈ بک پوسٹ کے ذریعے ارسال کرتے ہیں۔ سٹاک میں موجود کتابیں ۲۴ گھنٹے کے اندر روانہ کر دی جاتی ہیں۔ اتوار کو موصول ہونے والے آرڈر پیر کو روانہ کئے جاتے ہیں
 سٹاک میں غیر موجود کتب کو حوالہ ڈاک کرنے میں ۲-۳ دن لگ سکتے ہیں۔
خصوصی کورئیر

اضافی رقم کی وصولی پر کتب بذریعہ کورئیر یعنی ٹی سی ایس بھی ارسال کی جا سکتی ہیں۔

زیادہ دیکھی گئی کتب
Ads