اقوال زرین
خبر نامے کا اشتراک
ایس ایم ایس الرٹ

Ads

کتابوں میں تلاش کیجئے
9726
:اہم نکتہ
تسخیر مسرت  
 
Share |
$ 5 :قیمت
کتاب کا نمبر: 7877
   کتاب کا نام: تسخیر مسرت
( Taskheer e Musarrat )
    مصنف: برٹرینڈرسل
    پروفیسر محمد بشیر - مترجم
زبان: اردو
 
صفحات: 208     
سن اشاعت : 2010
  9789699400087   :بین الاقوامی تعارفی نمبر
   
:مقام ترسیل
: اشاعت  
جلد : مجلد        وزن: 0
 
 
کتاب کی کیفیت    

’’یہ کتاب نہ عالموں کے لیے ہے نہ اُن کے لیے جو عملی مسائل پر محض باتیں بناتے ہیں۔ کتاب میں کسی عمیق فلسفہ یا گہرے علم کا اظہار نہیں کیا گیا۔ میرا مقصد چند ایسی باتیں یکجا کرنا ہے جن کی محرک فہمِ عامہ ہے۔ میرا دعویٰ صرف یہ ہے کہ قاری کے لیے جو تدابیر پیش کی گئی ہیں وہ میرے اپنے مشاہدے اور تجربے کی تصدیق ہیں۔ میں نے جب کبھی ان پر عمل کیا میری خوشی میں اضافہ ہوا۔ اس بناء پر میں یہ امید کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ وہ لاتعداد خواتین و حضرات جو زندگی میں خوشی کی بجائے ناخوشی سے دوچار ہوتے ہیں شاید انہیں اپنی صورتِ حال سے متعلق علامتِ تشخیص اور اس سے بچاؤ کا کوئی ممکن طریقہ ہاتھ آ جائے۔ میں نے یہ کتاب اس یقین سے لکھی ہے کہ ناخوش لوگ اپنی کوششوں کی سمت صحیح رکھ کر خوش رہ سکیں۔‘‘

فہرست موضوعات    

متعلقہ کتب    
   




زیادہ دیکھی گئی کتب
Ads