اقوال زرین
خبر نامے کا اشتراک
ایس ایم ایس الرٹ

Ads

کتابوں میں تلاش کیجئے
9726
:اہم نکتہ
فلسفۂ خیر  
 
Share |
$ 4 :قیمت
کتاب کا نمبر: 7875
   کتاب کا نام: فلسفۂ خیر
( Falsafa e Khair )
    مصنف: بوتھیئس
    پروفیسر محمد بشیر - مترجم
زبان: اردو
 
صفحات: 167     
سن اشاعت : 2010
  9789699400056   :بین الاقوامی تعارفی نمبر
   
:مقام ترسیل
: اشاعت  
جلد : مجلد        وزن: 0
 
 
کتاب کی کیفیت    

بوتھیئس، جو رومی تہذیب کی آخری شگفتگی کی نمائندگی کرتا ہے، ایک ایسا شخص تھا جو ہمارے عہد کے لیے بہت اہم ہے۔ The Consolation of Philosophy ۔۔۔۵۲۴ عیسوی میں لاطینی زبان میں لکھی گئی۔ ایک ہزار سے زائد برسوں کے دوران یہ کتاب عہد بہ عہد قبولیت کی سند سے مشرف رہی، اور آج بھی فکر و فلسفہ کی اقلیم میں اسے پذیرائی حاصل ہے۔ یہ اُس وقت سے نشاۃ ثانیہ تک مغربی یورپ میں مقبول ترین اور سب سے زیادہ موثر کتابوں میں سے تھی۔ یہ کتاب تمام تاریک زمانوں میں پڑھی گئی اور اِس نے قدیم دنیا کی پاکیزہ وراثت کو خوش آئند زمانوں کے لیے منتقل کیا۔

’’فلسفۂ خیر‘‘ اخلاقی فلسفہ کی کتاب ہے۔ یہ انسانوں کو خیراعلیٰ کی دریافت اور اُس سے لطف اندوز ہونے کی طرف لے جاتی ہے۔ کتاب کا موضوع انسانی مسرّت ہے۔ اس ضمن میں یہ بتایا گیا ہے کہ مصائب اور مایوسی،جو انسانی زندگی کے بیشتر حصے پر غالب رہتے ہیں، میں حصولِ مسرّت کسی طرح ممکن ہے۔ یہ کتاب فلسفے کی تاریخ میں اہم نصاب کی حیثیت رکھتی ہے ۔

فہرست موضوعات    

متعلقہ کتب    
   




زیادہ دیکھی گئی کتب
Ads