اقوال زرین
خبر نامے کا اشتراک
ایس ایم ایس الرٹ

Ads

کتابوں میں تلاش کیجئے
9726
:اہم نکتہ
بار شناسائی: کچھ لوگ، کچھ یادیں، کچھ تذکرے - ان شخصیات کے جنہوں نے پاکستان کی تاریخ بنائی اور بگاڑی  
 
Share |
$ 7 :قیمت
کتاب کا نمبر: 2476
   کتاب کا نام: بار شناسائی: کچھ لوگ، کچھ یادیں، کچھ تذکرے - ان شخصیات کے جنہوں نے پاکستان کی تاریخ بنائی اور بگاڑی
( Bar e Shansai )
    مصنف: کرامت اللہ غوری
زبان: اردو
 
صفحات: 215     
سن اشاعت : 2014
  9789696011019   :بین الاقوامی تعارفی نمبر
   
:مقام ترسیل
: اشاعت  
جلد : مجلد        وزن: 0
 
 
کتاب کی کیفیت    

کرامت اللہ غوری ایک نیک نام سفارت کار رہے ہیں۔ 36 برس سرکار کی ملازمت کی اور کبھی اپنی خودی پر حرف نہ آنے دیا۔ بار شناسائی جیسی کتاب وہ لکھ سکتا ہے جس کا دامن صاف ہو، بصورت دیگر انسان کتاب لکھے ہی کیوں۔ سو غوری صاحب نے لکھا ہے اور ببانگ دہل لکھا ہے۔ ضیاء الحق، ذوالفقار علی بھٹو، محمد خان جونیجو، بے نظیر جیسی شخصیات کے بارے میں جو دیکھا، وہ قاری کے سامنے پیش کردیا۔ انداز بیاں خوب ہے، زبان عمدہ ہے، تحریر میں روانی ہے، دلچسپی ابتدا تا انتہا قائم رہتی ہے۔ یہ اصل چہرے ہیں ہمارے سیاست دانوں کے۔

فہرست موضوعات    
متعلقہ کتب    
   




زیادہ دیکھی گئی کتب
Ads