اقوال زرین
خبر نامے کا اشتراک
ایس ایم ایس الرٹ

Ads
کیا آپ کے پاس آکر کتابیں حاصل کی جاسکتی ہیں؟
جی نہیں- ہمارا کاروبار صرف آن لائن ہے اور ہمارا کوئی شو روم نہیں۔

کیا آپ لائبریریوں کو بھی کتب فراہم کرتے ہیں؟
جی ہاں، ہم حکومت پاکستان کے مجوزہ طریق کار کے مطابق سرکاری و نجی لائبریریوں کو کتابیں فروخت کرتے ہیں۔

کیا آپ صرف پاکستانی کتابیں فروخت کرتے ہیں؟
جی ہاں، فی الحال ہمارے پاس صرف پاکستان میں چھپنے والی کتابیں ہی دستیاب ہیں، تاہم ہماری یہ کوشش ہے کہ جلد ہندوستان کی کتابیں بھی فروخت کے لیے پیش کر سکیں۔


زیادہ دیکھی گئی کتب
Ads