اقوال زرین
خبر نامے کا اشتراک
ایس ایم ایس الرٹ

Ads
کتابوں میں تلاش کیجئے
9726
:اہم نکتہ
ہمارے بارے میں
کتاب میلہ کتابوں کے شائقین کی سہولت کیلئے اردو کی ہزاروں کتابوں کو ایک جگہ پیش کرنے کا ایک خواب ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ پاکستان میں چھپنے والی ہر کتاب یہاں فراہم کی جاسکے اور قارئین کو اپنی مطلوبہ کتب ایک ہی جگہ سے بآسانی دستیاب ہوسکیں۔ پاکستان کے چھوٹے شہروں میں بہت سارے ایسے ناشر ہیں جن کی کتب قارئین کی دسترس میں نہیں۔ ہمارا موٹو ہے کہ "کتابیں ہی کتابیں - یہاں نہیں تو کہیں نہیں"۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اس مقصد میں ہماری اعانت فرمائے اور اس سے ہماری حلال روزی کا سامان فرمائے۔ آمین۔

کتاب تلاش کرنے کے طریقے

کتاب میلہ پر آپ کئی طریقوں سے اپنی مطلوبہ کتاب تک پہنچ سکتے ہیں۔
اول: اگر آپ کو کتاب کا نام معلوم ہے تو آپ کتاب تلاش کیجئے کی خالی جگہ میں مطلوبہ کتاب کا پورا نام یا چند الفاظ لکھے اور پھر سامنے والی جگہ سے "کتاب کا نام" کا انتخاب کرکے "جائیے" کا بٹن دبا دیں۔
 اگر اس طرح آپ کی کتاب نہیں مل سکی تو آپ دائیں جانب کی "کتب کی فہرست" کو جاکر کلک کریں۔ یہاں آب کے سامنے اردو حروف تہجی کی فہرست آجائے گی۔ یہاں سے اپنی مطلوبہ کتاب کے پہلے حروف تہجی کے حساب سے لفظ کا انتخاب کیجئے اور اس حرف کی کتابوں میں دیکھئے۔ یہاں سے آپ سن اشاعت کے حساب سے بھی کتابوں کو دیکھ سکتے ہیں۔


دوم: اگر آپ کو کتاب کا نام معلوم نہیں تاہم مصنف/ شاعر کا نام معلوم ہے تو آپ تلاس کی جگہ پر جاکر مصنف کا پورا نام یا نام کا کچھ حصہ تحریر کر کے سامنے والی جگہ سے "مصنف" کا انتخاب کر کے "جائیے" کلک کریں تو آپ کے سامنے اس مصنف کی ہمارے ہاں دستیاب کتب آجائیں گی۔ مصنف کی کتب آپ دائیں جانب کے مصنفین کی فہرست سے بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
اپنے مطلوبہ مصبف کے نام کے پہلے حروف تہجی کے حساب سے لفظ کا انتخاب کیجئے اور اس حرف کے مصنفین میں دیکھئے۔


سوم:اگر آپ کسی موضوع پر کتاب تلاش کرنا چاہتے ہیں تو دائیں جانب کی موضوعات کی فہرست پر جاکر وہاں سے اپنے موضوع کا انتخاب کیجئیے۔ آپ کے سامنے مطلوبہ موضوع کی تمام کتابیں آجائیں گیں۔

زیادہ دیکھی گئی کتب
Ads